بولان میڈیکل یونیورسٹی: بےضابطگیوں کی تحقیقات آخری مراحل میں ہیں، اینٹی کرپشن حکام

فائل فوٹو۔
فائل فوٹو۔

بولان میڈیکل یونیورسٹی میں مبینہ بےضابطگیوں کی تحقیقات جاری ہیں۔ کوئٹہ سے حکام کے مطابق بےضابطگیوں کی تحقیقات آخری مراحل میں ہیں۔ 

محکمہ اینٹی کرپشن حکام کے مطابق تحقیقات مکمل ہونے کے بعد مقدمہ درج کرلیا جائے گا۔ 

وائس چانسلر پروفیسر شبیر لہڑی نے کہا کہ مبینہ بےضابطگیاں سامنے آنے کے بعد کیس اینٹی کرپشن کے حوالے کیا گیا۔ 

انھوں نے کہا کہ شعبہ پلاننگ اینڈ ڈیولپمنٹ کے اہلکار نے بےضابطگیاں کی تھیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں