رحیم یار خان: ٹرک کی موٹر سائیکلوں کو ٹکر، میاں بیوی جاں بحق، 3 بچے زخمی
رحیم یار خان میں ظاہر پیر کے قریب ٹرک موٹر سائیکلوں کو ٹکر سے میاں بیوی جاں بحق ہوگئے۔
ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ ٹرک نے دو موٹر سائیکلوں کو ٹکر ماری ہے۔
ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثے میں میاں بیوی جاں بحق ہوگئے جبکہ 3 بچے زخمی ہوئے ہیں۔
Load/Hide Comments




