ترکیہ نے موبائل نظام سے فضائی دفاعی میزائل کا پہلی بار تجربہ کرلیا

ترکیہ نے موبائل نظام سے فضائی دفاعی میزائل کا پہلی بار تجربہ کرلیا

انقرہ (نیوز ڈیسک) ترکیہ نے موبائل نظام سے فضائی دفاعی میزائل کا پہلی بار تجربہ کرلیا۔ ترکش کمپنی نے متحرک فضائی ہدف کامیابی سے نشانہ بنایا، سونگور میزائل کو برج موبائل فضائی دفاعی نظام سے فائر کیا گیا۔ ڈیلی صباح کے مطابق ترکیہ کی دفاعی کمپنی روکیتسان نے پہلی بار برج موبائل فضائی دفاعی نظام سے سونگور میزائل کا تجربہ کیا اور متحرک فضائی ہدف کو کامیابی سے تباہ کردیا۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں