برطانیہ میں 8 ویں دن بھی فلائٹ شیڈول معمول پر نہ آسکا، مزید 2000 پروازیں متاثر
کراچی (افضل ندیم ڈوگر) ایئر ٹریفک سسٹم کی خرابی ٹھیک ہونے کے باوجود برطانیہ میں 8ویں روز منگل کی رات 8بجے تک 2000پروازیں متاثر ہوئیں۔ ہیتھرو، گیٹ وک مانچسٹر، اسٹینسٹڈ اور لوٹن ایئرپورٹ سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔
Load/Hide Comments




