دبئی، اماراتی شہری کے پاسپورٹ کی صرف 8 منٹ میں تجدید
دبئی (سبط عارف) دبئی ایئرپورٹ پر اماراتی شہری کا پاسپورٹ صرف 8 منٹ میں تجدید کردیا گیا۔ شہری کو سفر سے کچھ دیر قبل معلوم ہوا کہ اس کے پاسپورٹ کی میعاد ختم ہوچکی ہے۔شہری نے ایئرپورٹ کے پاسپورٹ تجدید مرکز سے رابطہ کیا جہاں فوری کارروائی کے بعد اسے نیا پاسپورٹ جاری کردیا گیا۔
Load/Hide Comments




