اوپن اے آئی کے ایجنٹس نے ہیکنگ سے پہلے ہگنگ فیس کے اکاؤنٹس نشانہ بنائے

اوپن اے آئی کے ایجنٹس نے ہیکنگ سے پہلے ہگنگ فیس کے اکاؤنٹس نشانہ بنائے

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) اوپن اے آئی کے ایجنٹس نے ہیکنگ سے پہلے ہگنگ فیس کے اکاؤنٹس نشانہ بنائے، مئی میں دو صارف اکاؤنٹس ہائی جیک، محققین، ایجنٹس نے ہگنگ فیس نیٹ ورک میں کمزوریاں تلاش کرنیکی کوشش کی۔ سرگرمی جولائی کے بڑے سائبر حملے سے دو ماہ پہلے ہوئی، اوپن اے آئی نے مئی واقعے سے آگاہ ہونے کی تصدیق کردی۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں