ٹانک: جنوبی وزیرستان اپر کے جوڈیشل سپرنٹنڈنٹ اسفند یار کو اغواء کر لیا گیا

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

ٹانک سے جنوبی وزیرستان اپر کے جوڈیشل سپرنٹنڈنٹ اسفند یار کو اغواء کر لیا گیا۔

ڈی پی او کے مطابق مسلح افراد نے رات 2 بجے جوڈیشل سپرنٹنڈنٹ اسفند یار کو گھر سے اغواء کیا۔

جوڈیشل سپرنٹنڈنٹ کی بازیابی کے لیے پولیس نے سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔

پولیس کی جانب سے مختلف مقامات پر ناکہ بندی بھی کر دی گئی ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں