وزیراعظم شہباز شریف نے دورہ امریکا کیلئے اپنا وفد محدود کر دیا

وزیراعظم شہباز شریف نے دورۂ امریکا کے لیے اپنا وفد محدود کر دیا۔
اسلام آباد سے ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے ساتھ صرف نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وزیر اطلاعات عطا تارڑ اور وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی جائیں گے۔
یاد رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف 25 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے۔
Load/Hide Comments




