فیصلہ سازوں کیلئے اب مسئلہ سہیل آفریدی کی حکومت کا ہوگیا ہے، ذرائع کا دعویٰ

جیو نیوز کے پروگرام “نیا پاکستان” میں وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کی خیبر پختونخوا حکومت کے مستقبل سے متعلق ذرائع کا اہم دعویٰ سامنے آیا ہے۔

 ذرائع کے حوالے سے یہ خبر سامنے آئی ہے کہ اب فیصلہ سازوں کیلئے صرف پی ٹی آئی کا لانگ مارچ مسئلہ نہیں ہے، بلکہ مسئلہ سہیل آفریدی کی حکومت ہے۔

ذرائع کا دعویٰ ہے کہ مسئلہ اب لانگ مارچ سے آگے بڑھ چکا ہے، کیوں کہ اب مسئلہ قومی سلامتی کا ہے۔ اس لیے اب یہ فیصلہ کر لیا گیا ہے کہ سہیل آفریدی کی حکومت کو جانا ہوگا۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں