بانی نے لانگ مارچ کا اختیار سہیل آفریدی کو دیا ہے، بیرسٹر گوہر

فائل فوٹو۔
فائل فوٹو۔

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے لانگ مارچ کا اختیار وزیراعلیٰ کے پی کے سہیل آفریدی کو دیا ہے۔

انھوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی لانگ مارچ کو لیڈ کریں گے۔ 

بیرسٹر گوہر نے کہا کہ لانگ مارچ کے حوالے سے کوئی دو رائے نہیں ہے۔ لانگ مارچ سے متعلق جو بھی فیصلہ ہوگا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اعلان کریں گے۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں