میلونی پر کلاسوں میں غیر ملکی بچوں کی تعداد محدود کرنے پر خوفزدہ ہونے کا الزام

میلونی پر کلاسوں میں غیر ملکی بچوں کی تعداد محدود کرنے پر خوفزدہ ہونے کا الزام

کراچی (نیوز ڈیسک) میلونی پر کلاسوں میں غیر ملکی بچوں کی تعداد محدود کرنے پر خوفزدہ ہونےکا الزام ، نئی تعلیمی پابندیوں کی منظوری ،کلاسوں میں اطالوی میں کمزور غیر ملکی طلبہ کی حد 30فیصد مقرر ،برقع و نقاب پر پابندی عائد،ناقدین کا کہنا ہے اسکولوں میں برقعے پر پابندی سے ظاہر ہوتا ہے اطالوی وزیر اعظم کو خدشہ ہے انتخابات میں انتہائی دائیں بازو حمایت کھو سکتی ہیں۔گارڈین کے مطابق اٹلی کی وزیر اعظم جارجیا میلونی کی حکومت نے غیر ملکی اور غیر اطالوی زبان میں کمزور طلبہ سے متعلق نئی تعلیمی پابندیوں پر مشتمل ڈگری کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت ایسے طلبہ کی تعداد کلاس میں 30 فیصد تک محدود کی جائے گی جبکہ اسکولوں میں برقع اور نقاب پہننے پر پابندی ہوگی۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں