مصنوعی ذہانت ایک ارب اموات کا سبب بن سکتی ہے، بل گیٹس کا انتباہ
کراچی (نیوز ڈیسک) بل گیٹس نے انتباہ کیا ہے کہ مصنوعی ذہانت ایک ارب اموات کا سبب بن سکتی ہے، اے آئی غلط استعمال سے تباہ کن نتائج کا خدشہ، یہ انسانیت کے لیے انتہائی خطرناک ثابت ہوسکتی ہے۔ اے آئی کے بے قابو ہونے سے پہلے مل کر اقدامات کریں، گیٹس کا حکومتوں اور سیاسی جماعتوں سے مطالبہ، بل گیٹس نے خبردار کیا ہے کہ مصنوعی ذہانت اتنی طاقتور ہوچکی ہے کہ اس کے نتیجے میں ایسے واقعات رونما ہوسکتے ہیں جن میں ایک ارب افراد ہلاک ہوجائیں۔
Load/Hide Comments




