مودی سرکار پر انتخابی دھاندلی الزامات، اپوزیشن کا ملک بھر میں احتجاج
کراچی (نیوز ڈیسک) مودی سرکار پر انتخابی دھاندلی کےالزامات،اپوزیشن کا ملک بھر میں احتجاج، چیف الیکشن کمشنر کے استعفے کا مطالبہ،دہلی میں مظاہرین نے رکاوٹیں عبور کیں،پولیس کا آنسو گیس ،واٹر کینن کا استعمال، گیانیش کمار پر ووٹر فہرستوں میں تبدیلی کا الزام عائد کیا گیا ہے،اگلے سال ریاستی انتخابات سے قبل مودی حکومت پر دباؤ بڑھ گیا۔
Load/Hide Comments




