ایشین گیمز کرکٹ، پاکستان بنگلادیش سیمی فائنل آج، بارش کا بھی خدشہ
ناگویا ( نصر اقبال/ نمائندہ خصوصی) ا یشین گیمز مینز کرکٹ کے سیمی فائنل جمعرات کو ہوں گے، پاکستانی ٹیم بنگلہ دیش کے سامنے ہوگی، دوسرا سیمی فائنل بھارت اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جائے گا۔
Load/Hide Comments




