حکومت کا پی ٹی آئی سے رابطہ، معاملات سیاسی طور پر حل کرنے کی پیشکش

فائل فوٹوز
فائل فوٹوز 

حکومت نے پاکستان تحریک انصاف سے رابطہ کرلیا، وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ نے پی ٹی آئی رہنما عامر ڈوگر سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ رانا ثناء اللّٰہ نے پی ٹی آئی رہنما عامر ڈوگر سے فون پر رابطے میں کہا کہ معاملات کو سیاسی طور پر حل کیا جائے، پارلیمنٹ میں اپوزیشن رہنماؤں کی مشاورت کے دوران ہی رانا ثناء اللّٰہ کی کال آئی۔

پی ٹی آئی رہنما عامر ڈوگر نےاپوزیشن رہنماؤں کو وزیراعظم ہاؤس کی ملاقات اور رانا ثناء اللّٰہ کے رابطے سے آگاہ کیا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
October 2026
M T W T F S S
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں