جنگ کے 3 سال، غزہ رہائش، تعلیم، صحت و معیشت تباہ، 74 ہزار فلسطینی شہید

جنگ کے 3 سال، غزہ رہائش، تعلیم، صحت و معیشت تباہ، 74 ہزار فلسطینی  شہید

کراچی (نیوز ڈیسک)جنگ کے 3سال مکمل ہونے پر غزہ میں رہائش، تعلیم، صحت ومعیشت تباہ، 74ہزارسے زائد فلسطینی شہید ہوچکے۔ بنیادی سہولیات کا نظام ختم ہوچکا ہے،78فیصد بیروزگاری،94فیصد آبادی کو فوری رہائش وگھریلو ضروریات کی امداد درکار،معیشت کے 92 فیصد مراکز تباہ یا متاثر ،98 فیصد اسکولوں کو نقصان، لاکھوں بچوں کی تقریباً تین سالہ تعلیم کو ھچکا لگا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
October 2026
M T W T F S S
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں