وفاقی حکومت و پیپلز پارٹی نہیں چاہتیں کہ گورنر راج یا ایمرجنسی لگے: محمد علی شاہ باچا

فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا
فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا

پیپلز پارٹی خیبر پختون خوا کے صدر محمد علی شاہ باچا نے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان جاری مذاکرات کا کریڈٹ بلاول بھٹو اور آصف زرداری کو دے دیا۔

پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ 98 فیصد مذاکرات کامیاب ہو چکے تھے، وزیرِ اعلیٰ کے پی سہیل آفریدی نے جو کردار ادا کیا وہ مذاکرات میں رکاوٹ بنا۔

محمد علی شاہ باچا کا کہنا ہے کہ یہ کہتے ہیں کہ پیپلز پارٹی گورنر راج لگانے کی کوشش کر رہی ہے، مگر نہ وفاقی حکومت اور نہ پیپلز پارٹی چاہتی ہے کہ گورنر راج یا ایمرجنسی لگے۔

انہوں نے کہا کہ آپ کی اپنی پارٹی چاہتی ہے کہ ایسا کچھ ہو، آپ صوبے کے مسائل پر توجہ دیں، صوبے میں دہشت گردی، کرپشن اور گورننس کے مسائل پر توجہ کیوں نہیں دیتے؟



50% LikesVS
50% Dislikes
November 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  

اپنا تبصرہ بھیجیں