ماہانہ مہنگائی کی شرح دوبارہ سنگل ڈیجٹ میں آگئی

ماہانہ مہنگائی کی شرح دوبارہ سنگل ڈیجٹ میں آگئی

ملک میں ماہانہ مہنگائی کی شرح 2 ماہ کے بعد دوبارہ سنگل ڈیجٹ میں آگئی ہے۔

ادارہ شماریات کے مطابق اکتوبر 2026ء میں مہنگائی بڑھنے کی سالانہ شرح 9 اعشاریہ61 فیصد پر آگئی۔

رواں مالی سال کے ابتدائی 4 ماہ کی اوسط مہنگائی ڈبل ڈیجٹ میں ریکارڈ کی گئی، جولائی تا اکتوبر 2026ء میں اوسط مہنگائی 10 اعشاریہ 05 فیصد رہی۔

ستمبر 2026ء میں مہنگائی کی شرح 10 اعشاریہ 26 فیصد ریکارڈ کی گئی تھی، پاکستان میں اکتوبر 2025ء میں مہنگائی 6 اعشاریہ 2 فیصد تھی۔



50% LikesVS
50% Dislikes
November 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  

اپنا تبصرہ بھیجیں