امریکی سفارتخانے میں اسرائیل پر تنقیدی رپورٹس دبانے کا انکشاف

امریکی سفارتخانے میں اسرائیل پر تنقیدی رپورٹس دبانے کا انکشاف

کراچی (نیوز ڈیسک)امریکی سفارتخانے میں اسرائیل پر تنقیدی رپورٹس دبانے کا انکشاف، اطلاعات واشنگٹن پہنچنے سے پہلے روک دی گئیں،نیتن یاہو حکومت کے حق میں معلومات تبدیل کرنے کا الزام۔ اسرائیلی بستیوں کی توسیع پر رپورٹ بھی دبا دی گئی،فلسطینیوں کے قتل سے متعلق رپورٹ کانگریس تک نہ پہنچ سکی۔



50% LikesVS
50% Dislikes
October 2026
M T W T F S S
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں