کراچی: ایک شخص خودسوزی کی کوشش میں جھلس کر شدید زخمی

کراچی کے علاقے ایف بی ایریا یاسین آباد میں ایک شخص نے خود کو آگ لگا کر خودسوزی کی کوشش کی جس سے وہ جھلس کر شدید زخمی ہو گیا۔
ریسکیو حکام کے مطابق زخمی ہونے والے شخص کی شناخت عظیم 48 سالہ سے ہوئی ہے۔
حکام کا کہنا ہے کہ زخمی شخص کو سول اسپتال کے برنس وارڈ میں منتقل کر دیا گیا ہے۔
Load/Hide Comments




