نواب شاہ: مال بردار ٹرین کی بوگی پٹری سے اتر گئی، ریلوے حکام
نواب شاہ شوگر مل کے قریب مال بردار ٹرین کی بوگی پٹری سے اتر گئی۔
ریلوے حکام کے مطابق بوگی اترنے سے ڈاؤن ٹریک پر گاڑیوں کی آمدورفت معطل ہو گئی۔
مرمتی کام کے لئے عملہ طلب کر لیا گیا ہے، بوگی کو ٹریک سے ہٹانے کے لیے مشینری طلب کرلی گئی۔
Load/Hide Comments




