حیدرآباد ڈویژن میں 15 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ، اجتماعات اور جلوسوں پر پابندی عائد
حیدرآباد ڈویژن میں 15 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔
اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق حیدرآباد ڈویژن میں اجتماعات اور جلوسوں پر پابندی عائد کر دی گئی۔
نوٹیفکیشن کے مطابق امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر دفعہ 144 نافذ کی گئی۔ بغیر اجازت جلوسوں اور عوامی جلسوں پر بھی پابندی ہوگی۔
Load/Hide Comments




