ایم کیو ایم بھی یہی چاہتی ہے کہ بات چیت کے ذریعے مسائل حل ہوں، امین الحق

امین الحق(فائل فوٹو)۔
امین الحق(فائل فوٹو)۔

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رکن قومی اسمبلی امین الحق نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم بھی یہی چاہتی ہے کہ بات چیت کے ذریعے مسائل حل ہوں۔ 

بدھ کو اسلام آباد میں پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امین الحق نے کہا کہ دو مہینے بعد گورنر راج پر نظرثانی کی جائے گی۔ یقیناً دو مہینے بعد دہشتگردی بھی نیچے آئے گی۔

انھوں نے کہا کہ ایم کیو ایم بھی چاہتی ہےکہ ہم جمہوری روایات برقرار رہیں۔ ایم کیو ایم دہشتگردی کے خلاف ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
November 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  

اپنا تبصرہ بھیجیں