کراچی میں منکی پاکس سے متاثرہ شیر خوار بچہ جاں بحق
کراچی میں منکی پاکس سے متاثرہ زیر علاج شیر خوار بچہ جاں بحق ہوگیا۔ اسپتال ذرائع کے مطابق بچے کو 12 اکتوبر کو اسپتال لایا گیا عمر کی 52 دن تھی۔
اسپتال ذرائع کے مطابق سندھ میں رواں سال منکی پاکس کے کیسز کی تعداد 101 ہو گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق بچوں میں منکی پاکس کی تشخیص پر سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن نے ایکشن لیتے ہوئے 20 اکتوبر کو کورنگی میں ایک نجی اسپتال کو سیل کیا تھا۔
Load/Hide Comments




