نیتن یاہو کی ایٹمی دھماکے کی تصویر سے وائٹ ہاؤس پریشان، ایران کی غلط فہمی کا خدشہ

نیتن یاہو کی ایٹمی دھماکے کی تصویر سے وائٹ ہاؤس پریشان، ایران کی غلط فہمی کا خدشہ

کراچی (نیوز ڈیسک) نیتن یاہو کی ایٹمی دھماکے کی تصویر سے وائٹ ہاؤس پریشان، ایران کی غلط فہمی کا خدشہ،تل ابیب پر جوہری حملے کی اے آئی تیار کردہ تصویر جاری،وائٹ ہاؤس کو نیتن یاہو کی سوشل میڈیا پوسٹ پر تشویش، ایرانی حملے سے جنگ میں شدت آنے کا اندیشہ،ٹرمپ کا ایران پر حملہ نہ کرنے کا بیان کشیدگی کم کرنے کی کوشش قراردیا گیا۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں