اسرائیلی کمپنی پر اسٹار لنک صارفین کی جاسوسی کیلئے اشتہارات استعمال کرنیکا الزام
کراچی (نیوز ڈیسک) اسرائیلی کمپنی پر اسٹارلنک صارفین کی جاسوسی کیلئے اشتہارات استعمال کرنیکا الزام،مقصدنگرانی یا مقامات کا پتا لگانا ، ڈسکور ٹیک نے سو سے زائد ممالک میں اسٹارلنک ٹریفک پر سب سے زیادہ بولیاں لگائیں۔کینیڈین اور امریکی کمپنی نے بھی ڈسکور ٹیک پر اشتہارات کے نظام کا غلط استعمال کرکے جاسوسی کرنے کے الزامات لگائے۔
Load/Hide Comments




