سعودی عرب میں کشیدہ صورتحال ایشین انڈور اینڈ مارشل آرٹ گیمز ملتوی

سعودی عرب میں کشیدہ صورتحال ایشین انڈور اینڈ مارشل آرٹ گیمز ملتوی

کراچی( نصر اقبال،اسٹاف رپورٹر) سعودی عرب میں کشیدہ صورتحال کے باعث ریاض میں شیڈول چھٹے ایشینانڈور اینڈ مارشل آرٹ گیمز ملتوی کردئیے گئے، یہ مقابلےرواں سال دسمبر میں ریاض میں ہونے تھے، نئی تاریخ کے مطابق اب یہ گیمز آئندہ سال28 مارچ سے 8 اپریل تک ریاض میں ہوں گے، اولمپک کونسل آف ایشیا نے سعودی اولمپک کمیٹی کی مشاورت سے تین ماہ کے لئے گیمز ملتوی کرنے کی تصدیق کردی۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں