کراچی، کامران چورنگی کے قریب فرنیچر مارکیٹ میں آتشزدگی
کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر کامران چورنگی کے قریب فرنیچر مارکیٹ میں آگ لگ گئی۔
ترجمان ریسکیو کا کہنا ہے کہ فرنیچر مارکیٹ میں لگی آگ ملحقہ رہائشی عمارت میں بھی لگ گئی، تاہم اس پر قابو پا لیا گیا ہے۔
ترجمان ریسکیو کا کہنا ہے کہ چار فائر ٹینڈرز آگ بجھانے میں مصروف ہیں، آگ پر قابو پانے کے لیے فائر فائٹنگ آپریشن تاحال جاری ہے۔
Load/Hide Comments




