پائلٹ پکاسو کی ہالووین کے تہوار پر شاندار تخلیق، فضا میں ڈیجیٹل خاکہ بنا دیا

پائلٹ پکاسو کی ہالووین کے تہوار پر شاندار تخلیق، فضا میں ڈیجیٹل خاکہ بنا دیا

کراچی( افضل ندیم ڈوگر )ہوا بازی کی دنیا میں اپنی منفرد پائلٹنگ اور تخلیقی صلاحیتوں کے مالک مشہور امریکی پائلٹ بنجمن میک ڈینیل المعروف”پائلٹ پکاسو” نے ہالووین کے تہوار کے مناسبت سے فضا کو کینوس میں تبدیل کرکے ایک بار پھر دنیا کو حیران کر دیا ہے۔ پائلٹ پکاسو نے جمعہ کو اپنے سنگل انجن طیارے ʼسیسنا آر 182 اسکائی لینʼ کے ذریعے امریکی ریاستوں اوکلاہوما، کینساس اور مسوری کے اوپر مسلسل 5گھنٹے سے زائد پرواز کی۔ پائلٹ نے بڑی مہارت سے جی پی ایس ٹریکنگ اور فلائٹ پاتھ کو انتہائی باریکی اور مہارت کے ساتھ موڑ کر ریڈار اسکرین پر ہالی وڈ کی مشہور مووی “گوسٹ بسٹرز” کا ایک دیو قامت خاکہ تیار کیا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
November 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  

اپنا تبصرہ بھیجیں