آبادی میں اضافے کے ساتھ ساتھ نئے صوبے ضروری ہیں، فاروق ستار

آبادی میں اضافے کے ساتھ ساتھ نئے صوبے ضروری ہیں، فاروق ستار

ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر مرکزی رہنماء ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہے کہ آبادی میں اضافے کے ساتھ ساتھ نئے صوبے ضروری ہیں۔

جنرل ورکز اجلاس سے فاروق ستار نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جب شہریوں کے بنیادی مسائل حل نہیں ہوں گے تو محرومی بڑھے گی۔

انہوں نے کہ یہ چار صوبے چند خاندانوں کی اجارہ داری کو جاری رکھنے کی مشینری ہیں۔

فاروق ستار کا کہنا تھا کہ اب پاکستان میں شراکتی شمولیتی جمہوریت کی ضرورت ہے، چاروں صوبوں میں نئے انتظامی یونٹس ضروری ہیں۔

ایم کیو ایم رہنما کا مزید کہنا تھا کہ سندھ میں انتظامی تقسیم کی ضرورت ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
November 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  

اپنا تبصرہ بھیجیں