ایران نے برطانیہ کی بحری اور فضائی افواج کو دہشت گرد تنظیمیں قرار دیدیا
کراچی (نیوزڈیسک)ایران نے برطانیہ کی بحری اور فضائی افواج کو دہشت گرد تنظیمیں قرار دے دیا، جبکہ برطانوی خفیہ ایجنسی ایم آئی6کو بھی دشمن گروپ قرار دے دیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکی اسرائیلی جنگ میں برطانیہ کی حمایت اور ایران مخالف اقدامات کے ردعمل میں یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔
Load/Hide Comments




