اسرائیل میں حکومت سازی کیلئے سیاسی جوڑ توڑ تیز

اسرائیل میں حکومت سازی کیلئے سیاسی جوڑ توڑ تیز

تل ابیب( نیوز ڈیسک)اسرائیل میں عام انتخابات کے بعد نئی حکومت سازی کیلئےسیاسی جوڑ توڑ اور مذاکرات کا سلسلہ تیز ہو گیا ہے۔تل ابیب میں ہونے والے مظاہروں میں عوام اور سیاسی حلقوں کی طرف سے اپوزیشن رہنما گادی آئزنکوٹ پر زور دیا جا رہا ہے کہ وہ عرب جماعتوں کے ساتھ مل کر مخلوط حکومت بنانے کی کوشش کریں، اسرائیلی پارلیمنٹ (کنیسٹ) کی کل 120 نشستوں میں سے حکومت بنانے کیلئے کم از کم 61 نشستوں کی ضرورت ہے۔ ابتدائی نتائج کے مطابق وزیرِ اعظم بنیامین نیتن یاہو کا اتحاد تقریباً 53 نشستیں حاصل کر سکا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
November 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  

اپنا تبصرہ بھیجیں