کراچی: سرجانی ٹاؤن میں گھر سے ایک شخص کی لاش برآمد

علامتی تصویر۔
علامتی تصویر۔

کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں گھر سے ایک شخص کی لاش ملی ہے۔ 

پولیس حکام کے مطابق گھر سے ملنے والی لاش 10 سے 12 روز پرانی ہے۔ لاش کی شناخت اظہر ولد یاسین کے نام سے ہوئی ہے۔

پولیس کے مطابق متوفی اہلخانہ سے جھگڑے کے بعد سے گھر میں اکیلا رہائش پذیر تھا۔ 

پولیس حکام کے مطابق لاش اسپتال منتقل کر دی گئی اور مزید تفتیش جاری ہے۔ 



50% LikesVS
50% Dislikes
November 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  

اپنا تبصرہ بھیجیں