لاہور: حوالہ ہنڈی میں ملوث ملزم گرفتار

کراچی میں انسدادِ پولیو مہم میں دوبارہ ڈرائیور، مالی وغیرہ یو سی ایم او مقرر

کراچی میں انسدادِ پولیو مہم میں ایک بار پھر مالی، ڈرائیور، چوکیدار اور نائب قاصد سمیت غیر متعلقہ افراد کو یونین کونسل منیجمنٹ آفیسر تعینات کردیا گیا ہے۔ ایک جانب کراچی کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس موجود ہے دوسری جانب گزشتہ ماہ کراچی کے ضلع شرقی سے پولیو کا کیس بھی رپورٹ ہوچکا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
November 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  

اپنا تبصرہ بھیجیں