اپنے بیان پر قائم ہوں، پنجاب میں کرپشن ہو رہی ہے، چوہدری سالک حسین

وفاقی وزیر چودھری سالک حسین(فائل فوٹو)۔
وفاقی وزیر چودھری سالک حسین(فائل فوٹو)۔

وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے کہا ہے کہ پنجاب میں کرپشن ہونے والے اپنے بیان پر قائم ہوں، اللّٰہ غرور اور تکبر سے بچائے۔ 

ایک بیان میں انکا کہنا تھا کہ وہ اپنے بیان پرقائم ہیں، پنجاب میں کرپشن ہو رہی ہے۔ ڈی سی لگوانے کی کوئی بات نہیں، ڈی سی پہلے ہی لگا ہوا تھا۔ 

چوہدری سالک حسین کا کہنا تھا کہ انسان کے پاس اختیار آتا ہے تو اسے عاجز رہنا چاہیے، میں نے سچائی سے جواب دیا، پنجاب میں بالکل کرپشن ہو رہی ہے۔

چوہدری سالک حسین نے کہا کہ ان معاملات کا تعلق صوبوں کے حوالے سے نہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
November 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  

اپنا تبصرہ بھیجیں