پاکستان کا فضا سے فضا میں مار کرنے والے فاز میزائل کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا فضا سے فضا میں مار کرنے والے فاز میزائل کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا پہلے فاز میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا۔ فضاء سے فضا میں مار کرنے والا یہ میزائل ملک میں تیار کیا گیا ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق فاز میزائل جدید ٹرمینل گائیڈنس سسٹم سے لیس ہے۔ فاز میزائل طویل فاصلے تک دشمن کے اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
November 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  

اپنا تبصرہ بھیجیں