دوبارہ جنگ چھڑنے سے کسی کو فائدہ نہیں ہوگا، ایرانی صدر مسعود پزشکیان

ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ دوبارہ جنگ چھڑنے سے کسی کو فائدہ نہیں ہوگا۔
ایک بیان میں ایرانی صدر نے کہا کہ ملک میں بجلی کی پیداوار پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے۔ توانائی کے بحران پر قابو پانے کیلئے تمام اقدامات کیے جا رہے ہیں۔
صدر مسعود پزشکیان نے کہا کہ توانائی تنصیبات کو ترجیح دی جارہی ہے۔ ملک میں بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے میں اپنے دفتر کی بجلی منقطع کرنے کے لیے تیار ہوں۔
Load/Hide Comments




