سلمان صفدر اور بانی کی ملاقات نیک شگون، اچھی پیشرفت ہے، اسد قیصر

سلمان صفدر اور بانی کی ملاقات نیک شگون، اچھی پیشرفت ہے، اسد قیصر

سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے بیرسٹر سلمان صفدر اور بانی پی ٹی آئی کی ملاقات کو نیک شگون اور اچھی پیشرفت قرار دیا ہے۔

جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کے دوران اسد قیصر نے کہا کہ بانی سے سلمان صفدر کی ملاقات سے متعلق بیرسٹر گوہر نے ایک دن پہلے بتادیا تھا۔

انہوں نے کہا کہ بیرسٹر سلمان صفدر کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کو نیک شگون اور اچھی پیشرفت ہے۔

اسد قیصر نے مزید کہا کہ وہ مولانا فضل الرحمان سے رابطے میں ہیں شاید کل ملاقات بھی ہوجائے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
November 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  

اپنا تبصرہ بھیجیں