میئر نیویارک نے بدنام پولیس یونٹ ختم کردیا

میئر نیویارک نے بدنام پولیس یونٹ ختم کردیا

کراچی(نیوزڈیسک)نیویارک کے میئر ظہران ممدانی نے مظاہرین کے خلاف مبینہ طور پر غیر ضروری طاقت استعمال کرنے والے پولیس یونٹ اسٹریٹجک رسپانس گروپ (ایس آر جی) کو ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔میئر ظہران ممدانی کے مطابقاس یونٹ کی جگہ ایک نیا سویلین ادارہ قائم کیا جائے گا، جس کے اہلکار غیر مسلح ہوں گے اور انہیں گرفتاری کا اختیار حاصل نہیں ہوگا۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں