بنگلہ دیش، کم ازکم تنخواہ بڑھانے کیلئے ہزاروں مزدور سڑکوں پر، پولیس سے جھڑپیں

بنگلہ دیش، کم ازکم تنخواہ بڑھانے کیلئے ہزاروں مزدور سڑکوں پر، پولیس سے جھڑپیں

کراچی (نیوز ڈیسک) بنگلہ دیش میں کم ازکم تنخواہ بڑھانے کیلئےہزاروں مزدور سڑکوں پر، پولیس سے جھڑپیں، پولیس کی آنسو گیس اور اسٹن گرینیڈ فائرنگ، مزدوروں نے اینٹیں برسائیں، گاڑیاں نذرِ آتش اور مرکزی شاہراہ بند کردی۔ اجرت بورڈ کا اجلاس ملتوی ہونے پر احتجاج میں شدت، 500 فیکٹریاں بند،23 نومبر کو اجرت بورڈ کا اگلا اجلاس ہوگا ۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں