غیرقانونی آبادکاری میں ملوث 8 اسرائیلی کمپنیوں پر پہلی بار برطانوی پابندیاں
کراچی (نیوز ڈیسک)برطانیہ کی غیر قانونی آبادکاری میں ملوث 8اسرائیلی کمپنیوں پر پہلی بار پابندیاں ،مغربی کنارے میں یہودی بستیاں بسانے والی کمپنیوں کی معاونت ختم کرنیکا فیصلہ ،غزہمیں امداد روکنے والی اسرائیلی تنظیم بھی نشانہ، ٹھیکوں میں حصہ نہ لینے کیلئے کمپنیوں کو انتباہ،برطانوی حکومت کا دو ریاستی حل کے تحفظ اور اسرائیل کی نئی حکومت سے تعاون پر زوردیاگیا۔
Load/Hide Comments




