پانچ یورپی ممالک کا مسترد شدہ پناہ گزینوں کو روانڈا بھیجنے کا منصوبہ
کراچی (نیوز ڈیسک) پانچ یورپی ممالک کا مسترد شدہ پناہ گزینوں کو روانڈا بھیجنے کا منصوبہ، آسٹریا، ڈنمارک، جرمنی، یونان اور نیدر لینڈز کا روانڈا سے معاہدے کا اعلان، 2027سے تارکینوطن کی منتقلی متوقع ،برطانیہ کا ایسا ہی منصوبہ غیر قانونی قرار دے کر ختم کردیا گیا تھا،انسانی حقوق تنظیموں کا بدسلوکی و انسانی اسمگلنگ خطرات پر انتباہ کردیا ہے۔
Load/Hide Comments




