ایرانی مذہبی رہنما آیت اللہ وحید خراسانی 108 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

ایرانی مذہبی رہنما آیت اللہ وحید خراسانی 108 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

تہران (نیوز ایجنسیاں) ایران کے ممتاز مذہبی رہنما آیت اللہ وحید خراسانی 108 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ۔ ایرانی میڈیا کے مطابق 2018 تک آیت اللہ وحید خراسانی کا تدریسی سلسلہ جاری رہا تاہم بیماری کے باعث اس کے بعد باقاعدہ تدریس ترک کرنا پڑی۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں