الیکشن کمیشن نے عائشہ گلا لئی کی پارٹی جماعت الصفہ کا انٹراپارٹی الیکشن تسلیم کر لیا

فائل فوٹو
فائل فوٹو 

الیکشن کمیشن نے جماعت الصفہ کا انٹراپارٹی الیکشن تسلیم کر لیا۔

الیکشن کمیشن نے اپنے نوٹیفکیشن میں کہا کہ عائشہ گلالئی جماعت الصفہ کی چیئرپرسن ہیں، جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق جماعت الصفہ کے انٹراپارٹی انتخابات 6 اکتوبر 2026 کو منعقد ہوئے تھے۔

الیکشن کمیشن کے مطابق نوٹیفکیشن متعلقہ قانونی تقاضے پورے کرتے ہوئے جاری کیا گیا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں