ممکن ہے دسمبر میں شارع فیصل پر جمع ہونے کی کال دیں، مصطفیٰ کمال

ممکن ہے دسمبر میں شارع فیصل پر جمع ہونے کی کال دیں، مصطفیٰ کمال

ایم کیوایم کے رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ ممکن ہے دسمبر میں کال دی جائے کہ شاہراہ فیصل پر جمع ہوجائیں اور ریفرنڈم ہوجائے۔

انتظامی یونٹس کے حوالے سے ایم کیو ایم پاکستان کی کراچی میں گلشن اقبال میں کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے فاروق ستار نے کہا کہ ریفرنڈم میں ہم لاڑکانہ بھی جائیں گے اور دیگر علاقوں کا رخ بھی کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ تین ماہ کیلئے سندھ میں گورنر راج لگائیں اور ریفرنڈم کروائیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں