جو بھی فیصلہ ہو، تیار ہو کر آئے ہیں، بیرسٹر گوہر بھی اڈیالہ جیل پہنچ گئے

جو بھی فیصلہ ہو، تیار ہو کر آئے ہیں، بیرسٹر گوہر بھی اڈیالہ جیل پہنچ گئے

راولپنڈی:چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر بھی اڈیالہ جیل پہنچ گئے۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہاکہ جو بھی فیصلہ ہو، تیار ہو کر آئے ہیں،ان کاکہناتھا کہ انصاف پر مبنی فیصلہ ہوا تو بانی رہا ہوں گے۔

یادرہے کہ 190ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ کچھ دیر میں سنایا جائے گا، احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا اڈیالہ جیل پہنچ گئے ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں