آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئر میں بابر اعظم شامل

آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئر میں بابر اعظم شامل

دبئی (آئی این پی )ا نٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)  نے مینز ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر 2024 کا اعلان کر دیا۔

بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر میں شامل پاکستان کے واحد کرکٹر ہیں۔ بھارت کے روہت شرما کو ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی چیمپئن بھارتی ٹیم کے 4 کھلاڑی ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر میں شامل ہیں۔اس کے علاوہ آسٹریلیا، انگلینڈ، ویسٹ انڈیز، زمبابوے، افغانستان اور سری لنکا کا ایک ایک کھلاڑی ٹیم میں شامل ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں