امریکا کو آواز کی رفتار سے تیز کمرشل طیارے کی تیاری میں اہم کامیابی مل گئی

امریکا کو آواز کی رفتار سے تیز کمرشل طیارے کی تیاری میں اہم کامیابی مل گئی

واشنگٹن (آئی این پی )امریکا کو آواز کی رفتار سے تیز کمرشل طیارے کی تیاری میں اہم کامیابی مل گئی۔

میڈیارپورٹس کے مطابق بوم سپر سونک طیارے نے آزمائشی پرواز کے دوران آوازکی رفتار سے دس گنا زیادہ رفتار حاصل کرنے میں کامیاب ہوگیا، بی ایکس ون نامی طیارہ مستقبل میں بننے والیکمرشل طیارے کا پروٹو ٹائپ ہے۔مارچ 2024 میں پہلی بارفضا میں بلند ہونے کے بعد بی ایکس ون اب تک بارہ کامیاب پروازیں کر چکا ہے، اس دوران طیارہ 35 ہزار فٹ کی بلندی پر بارہ منٹ تک سپر سانک رفتار سے پرواز کرتا رہا، برطانیہ اور فرانس کے اشتراک سے تیارکیا گیا۔سپر سانک مسافر طیارہ کونکورڈ آخری بار اکتوبر دو ہزار تین میں آواز کی رفتار سے تیز فضائی سفر کیا تھا جس کے بعد اسے گراںد کیا گیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں