سکھر سے کراچی جانے والی ٹرین کو حادثہ، بوگی ڈی ریل

سکھر سے کراچی جانے والی ٹرین کو حادثہ، بوگی ڈی ریل

لاہور (ویب ڈیسک) سکھر سے کراچی جانے والی سکھر ایکسپریس  حادثے کا شکار ہوگئی اور ایک بوگی ڈی ریل ہوئی ۔ 

24 نیوز کے مطابق  ٹرین جیسے ہی روہڑی ریلوے سٹیشن پر پہنچی تو سات نمبر بوگی ٹریک سے اُتر گئی۔ بوگی کا فریم بھی بالکل الگ ہو گیا، بوگی اُترنے کے باعث ریلوے ٹریک بلاک ہوگیا۔

ریلوے ڈیپارٹمنٹ کے مطابق امدادی کاروائیاں شروع کر دی گئی ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں