کراچی: مسافر بس المناک حادثے کا شکار، 3 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

کراچی: مسافر بس المناک حادثے کا شکار، 3 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

کراچی: کراچی کے علاقے گلشن حدید میں حیدرآباد سے کراچی آنے والی مسافر بس الٹ گئی۔

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ واقعہ گلشن حدید میں سمندر بابا لنک روڈ کے قریب پیش آیا۔ حادثے میں 3 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہوگئے۔ بس میں 21 افراد سوار تھے۔

حادثے میں مرنے والوں ایک خاتون اور دو مرد شامل ہے۔ حادثے میں زخمی ہونےوالوں کو فوری طبی امداد کیلئے قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں